11 اپریل 2026 - 10:47
ٹرمپ کو 7/7 کروڑ گمراہ امریکیوں نے منتخب کیا ہے / ٹرمپ کے تحت امریکہ کمزور ہے + تصاویر

امریکی مصنف ڈان ونسلو نے لکھا: "ٹرمپ نے بالکل بلا وجہ ایک بین الاقوامی المیے کا آغاز کیا اور پھر مذاکرات میں داخل ہؤا کہ جس میں وہ سب کچھ کھو گیا، وہ ایک بڑا ہارا ہؤا (Huge loser) ہے۔ اس کو 7/7 کروڑ گمراہ اور حیرت زدہ امریکیوں نے منتخب کیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی مصنف "ڈان ونسلو Don Winslow" نے جنگ بندی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سوشل نیٹ ورک پر اپنے پیغام میں لکھا:

ٹرمپ نے بالکل بلا وجہ ایک بین الاقوامی المیے کا آغاز کیا اور پھر مذاکرات میں داخل ہؤا کہ جس میں وہ سب کچھ کھو گیا۔

وہ ایک بڑا ہارا ہؤا (Huge loser) ہے۔

وہ 7/7 کروڑ گمراہ اور حیرت زدہ امریکیوں کا منتخب کردہ ہے۔

امریکہ ٹرمپ کے تحت کمزور ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ٹرمپ کو 7/7 کروڑ گمراہ امریکیوں نے منتخب کیا ہے / ٹرمپ کے تحت امریکہ کمزور ہے + تصاویر

ٹرمپ کو 7/7 کروڑ گمراہ امریکیوں نے منتخب کیا ہے / ٹرمپ کے تحت امریکہ کمزور ہے + تصاویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha