10 اپریل 2026 - 21:00
ایران پر حملے کے لئے ٹرمپ کے منصوبے کے الٹے اثرات، ران فلپکوفسکی + تصویر

آبنائے ہرمز پر بالکل مسلط ہیں اور جہازوں سے فیس بھی وصول کر سکتے ہیں، اور اپنا افزودہ یورینیم بھی اپنے پاس رکھ لیں گے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سابق امریکی فیڈرل اٹارنی جنرل "ران فلپکوفسکی (Ron Fiipkowski) نے لکھا:

- ایران میں نیا حکومت کی تبدیلی نہیں ہوئی؛

- ہمیں اس ملک کے خلاف سابقہ عشروں کی پابندیاں اٹھانا پڑ رہی ہیں؛

- ایران اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیت اپنے پاس رکھ لے گا؛

- ایرانی آبنائے ہرمز پر بالکل مسلط ہیں اور جہازوں سے فیس بھی وصول کر سکتے ہیں، ا- ایرانی اپنا افزودہ یورینیم بھی اپنے پاس رکھ لیں گے،

- یہ ہؤا "غیر مشرط سرینڈر؟"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ایران پر حملے کے لئے ٹرمپ کے منصوبے کے الٹے اثرات، ران فلپکوفسکی + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha