6 اپریل 2026 - 12:34
امریکی عوام کی طرف سے زمینی حملے کی قطعی مخالفت

اب جبکہ ایران پر امریکی زمینی حملے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ماہدین اس اقدام کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے، اور اس کو فوجی خودکشی قرار دے رہے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سی این این کی تازہ ترین رائے شماری سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ کی غالب اکثریت ایران کے لئے بری فوج بھیجنے کے مخالف ہیں۔

اس سروے کے مطابق، 68٪ امریکی بری فورس ایران بھیجنے کے خلاف ہیں۔ رائے شماری میں شرکت کرنے والے 11٪ افراد نے اس اقدام کی مخالفت کی ہے، اور 21٪ کی کوئی خاص رائے نہیں ہے۔

اسی دوران، اکانومسٹ/YouGov. کی رائے شماری بتاتی ہے کہ صرف 14٪ امریکی زمینی فوج ایران بھیجنے کے حامی اور 62٪اس کے خلاف ہیں۔

ـــــــــــــــــــــــــ

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha