انسانی حقوق
-
ٹرمپ کا امریکہ زوال کے ڈھلوان پر؛
امریکہ، دنیا میں شر کا محور - 2
پروفیسر ڈاکٹر عاملی نے لکھا: اگر ہم ـ شرارت کے ساتھ، اور شرارت کے بغیر، ـ ہم دنیا کی تصویر بنانا چاہیں، تو یقیناً امریکہ کی مداخلت کے ساتھ اور امریکہ کی مداخلت کے بغیر کی دنیا کو تصور کیا جا سکے گا۔ امریکہ کی شرارت آمیز مداخلت کے بغیر دنیا، امن اور سکون کی دنیا ہے اور امریکہ کی شرارت کے ساتھ والی دنیا، بڑی آبادیوں کے لئے عدم تحفظ، جنگ، غربت، ظلم اور امتیاز اور قوموں اور ممالک کے توانائی کے وسائل اور قومی وسائل پر قبضے میں پھنسی ہوئی ہے۔
-
ٹرمپ کا امریکہ زوال کے ڈھلوان پر؛
امریکہ، دنیا میں شر کا محور - 1
پروفیسر ڈاکٹر عاملی نے لکھا: اگر ہم ـ شرارت کے ساتھ، اور شرارت کے بغیر، ـ ہم دنیا کی تصویر بنانا چاہیں، تو یقیناً امریکہ کی مداخلت کے ساتھ اور امریکہ کی مداخلت کے بغیر کی دنیا کو تصور کیا جا سکے گا۔ امریکہ کی شرارت آمیز مداخلت کے بغیر دنیا، امن اور سکون کی دنیا ہے اور امریکہ کی شرارت کے ساتھ والی دنیا، بڑی آبادیوں کے لئے عدم تحفظ، جنگ، غربت، ظلم اور امتیاز اور قوموں اور ممالک کے توانائی کے وسائل اور قومی وسائل پر قبضے میں پھنسی ہوئی ہے۔
-
حقوق نسوان کا مغربی افسانہ!
خواتین کی یہ شماریاتی مسکراہٹیں، جھوٹ بولتی ہیں
جہاں خواتین کی ان شماریاتی مسکراہٹوں کو ریکارڈ کیا جاتا ہے، وہیں ڈیٹا کے آس پاس کچھ علامات نظر آتی ہیں جو اس تصویر سے متصادم ہیں۔
-
امریکی حقوق نسوان؛
امن و سلامتی کا مکمل فقدان، 'ماڈرن امریکہ' میں خواتین کا مستقل مسئلہ
امریکہ میں، کوئی عورت یا لڑکی خطرے سے محفوظ نہیں ہے؛ بڑے شہروں سے لے کر چھوٹی بستیوں تک، تشدد، گمشدگی اور قتل جیسے خوفناک حادثات امریکی خواتین اور لڑکیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالے ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ سیاہ فام خواتین نوجوانوں کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خطرات لاحق رہتے ہیں اور خواتین کی سلامتی کا بحران، بدستور، خاموشی کے ساتھ جاری ہے۔
-
مغرب کی تزویراتی کمزوریاں؛
تحفظِ نسواں کا افسانہ؛ زن کُشی میں مغرب کا منفرد ریکارڈ + تصاویر
مغربی کئی دہائیوں سے خود کو خواتین کے لئے محفوظ ترین جغرافئے کے طور پر متعارف کراتا رہا ہے؛ احقوقِ نسواں اور صنفی مساوات کا ایک چمکدار شوکیس۔ لیکن اس دلکش اگواڑے کے پیچھے، ایک تاریک حقیقت چھپی ہوئی ہے: ساختی اور بار بار دہرایا جانا والا قتلِ نسواں (زن کُشی [Femicide])، امریکہ اور یورپ میں ایک دائمی بحران ہے جو نہ تو غیر معمولی ہے اور نہ ہی حادثاتی۔
-
امام خامنہ ای کے بارے میں دوسروں کی رائے؛
انسانی حقوق، خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ میں آیت اللہ خامنہ ای کا خصوصی کردار ہے، پاکستانی قانون دان
اسلام آباد یونیورسٹی میں قانون کی پروفیسر ڈاکٹر مدثرہ صابرین کہتی ہیں کہ اسلامی انقلاب کے رہبر معظم نے لوگوں کو انسانی حقوق، خواتین کے حقوق اور اقلیتوں کے حقوق سے آگاہ کرنے کے سلسلے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔