بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ||
آج ایران دنیا کی چوتھی عالمی طاقت ہے
شکاگو یونیورسٹی میں سیاسیات کے پروفیسر: 33 روز قبل تک دنیا میں تین مرکزی طاقتیں تھیں: امریکہ، روس اور چین؛ لیکن ایران آج چوتھی مرکزی طاقت ہے۔
دنیا کے 20 فیصد تیل اور گیس کے ذخائر کے مالک ملک کی فوجی قوت کو بیدار کرنا، امریکہ سب سے بڑی غلطی تھی۔ ایران اپنی جاگی ہوئی طاقت سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
ایرانی حکام کے درمیان اختلاف سے متعلق افواہوں کی تردید
صدارتی دفتر کے ابلاغیاتی شعبے کے نائب نے لکھا: "شیاطین کی جارحیت کے مقابلے میں، ملکی سالمیت کی خاطر، جنگ کے خاتمے کے لئے مقررہ شرائط کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
مجرموں کے وہمیات اور جھوٹے دعوؤں پر کان نہ دھریں۔
ایرانی قوم پرعزم، استوار اور متحد ہوکر اپنی ملکی سالمیت کے لئے متحد ہے۔
اتحاد ہماری فتح کا راز ہے۔
امریکی صدر اور وزیر جنگ کی ہرزہ سرائیوں کا جواب
نائب صدر اول محمد رضا عارف:
"صرف "پتھر کے زمانے کا دماغ" ممالک کو پتھر کے زمانے میں لوٹانے کی دھمکی دے سکتا ہے۔"
وزیر خارجہ ڈکٹر عراقچی:
پتھرکے زمانے اور پتھر کے زمانے میں صرف ایک فرق ہے: اُس زمانے میں مشرق وسطی سے تیل اور گیس کی ترسیل نہيں ہوتی تھی۔
کیا امریکی صدر اور اس کو صدارت تک پہنچانے والے امریکی واقعی یہی چاہتے ہیں کہ زمانے کے سوئیوں کو ماضی کی طرف لوٹا دیں؟!
امریکی اداکار میل گبسن Mel Gibson:
اگر دنیا امن چاہتی ہے تو اسرائیل کے خلاف متحد ہو جائے۔
یمنی ذرائع:
ہمارے 30 لاکھ مجاہدین پوری طرح تیار ہیں، لگتا ہے کہ ہماری قیادت پورے جزیرہ نمائے عرب کی آزادی کو اپنا نصب العین بنا لیا ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ