تیل کا بحران
-
بحران خام تیل سے آگے بڑھ گیا، بحری جہازوں اور بجلی گھروں کے لیے ایندھن کی شدید قلت
ایران کے خلاف جنگ کے اثرات خام تیل کی عالمی منڈی سے کہیں آگے تک پہنچ گئے ہیں، روس اور مشرق وسطیٰ سے برآمدات میں کمی اور اہم ایندھن مراکز میں ذخائر گھٹنے کے باعث عالمی سطح پر فرنس آئل (Fuel Oil) کی مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہے۔
-
فرعونِ زمانہ گھٹنوں پر
امریکی تیل کے قلعے کی کی تباہی کی الٹی گنتی شروع ہو چکی
امریکہ کے تیل کے ذخائر میں 5.3 ملین بیرل کی کمی کے بعد یہ مقدار 293.4 ملین بیرل تک پہنچ گئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی قیمتوں کی سوئی ایک بڑی تبدیلی کے آستانے پر ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی جارحیت
بحرانِ ہرمز: تیل بردار جہازوں کا کرایہ 17 گنا بڑھ گیا
خلیج فارس سے ایشیا تک نفت کی ترسیل کرنے والے دیو ہیکل تیل بردار جہازوں (VLCC) کے روزانہ کرائے میں غیر معمولی اضافہ ہؤا ہے۔ معمول کے ایام میں یہ کرایہ 30 سے 40 ہزار ڈالر یومیہ ہوتا تھا، مگر بلومبرگ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ ریکارڈ 5 لاکھ 10 ہزار ڈالر یومیہ تک جا پہنچا ہے، جو کہ معمول کی قیمتوں سے 17 گنا زیادہ ہے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل
ٹرمپ نے امریکی اسٹراٹیجک ذخائر خالی کرنے میں بھی ریکارڈ بنایا
آبنائے ہرمز بند ہے، اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ تاریخی طور پر امریکہ کے اسٹرٹیجک پٹرولیم ریزروز (SPR) کو منڈی میں پیش کرنے کا دوسرا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے اور اس ذخیرے سے مزید 9.1 ملین بیرل کم ہو گئے ہیں اور اور یہ ذخائر گذشتہ 43 سالوں میں سب سے کم سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
-
کیوبا روس تعلقات؛
کیوبا کو ایک لاکھ ٹن روسی تیل کا تحفہ
روس نے، ہوانا پر بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کے موقع پر، کو انسانی ہمدردی کے تحت ایک عظیم امدادی پیکج کیوبا بھیج دیا ہے جو ایک لاکھ ٹن پر مشتمل ہے۔