بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || دی ہل (The Hill) ویب سائٹ (جو کانگریس کا قریبی ذریعہ ہے) نے ایران کے ساتھ فوجی تقابل میں امریکی شکست کے پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ "وائٹ ہاؤس میں فیصلہ کرنے کا عمل آشفتہ حال اور زوال پذیر" ہے۔
اس جائزے میں زور دیا گیا ہے کہ جو کچھ منطقی بنیادوں کے بغیر محض 'طاقت کے مظاہرے' کے طور پر شروع ہوئی، ایسی جنگ میں بدل گیا جس میں نہ صرف حالات [امریکہ] کے قابو سے باہر ہیں اور خطے کا اسٹراٹیجک بیلنس ایران کے حق میں تبدیل ہو چکا ہے۔
ایران نے آبنائے ہرمز سے 'غیر دشمن ممالک کو گذرنے کی اجازت' کی پالیسی اختیار کرکے نہ صرف امریکی پابندیوں کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے، بلکہ امریکہ اور اس کے روایتی اتحادیوں کے درمیان دراڑ ڈال دی اور اپنی سفارتی تنہائی کو توڑ دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ