بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی نے ایک نیٹ ورک پر جھوٹے امریکی سفارتکار وٹکاف کا جواب دیتے ہوئے کہا: مسٹر وٹکاف کا مجھ سے آخری رابطہ، سفارت کاری کے قتل اور ایران پر ایک دوسرا غیر قانونی حملہ کرنے کے بارے میں اس کے موجر (Employer) کے فیصلے سے قبل کا ہے۔
انھوں نے مزید لکھا: لگتا ہے کہ ہر وہ دعویٰ جو اس کے برعکس ہو، محض اس لئے ہے کہ تیل کے خریداروں اور رائے عامہ کو گمراہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ