13 مارچ 2026 - 23:22
صہیونی فوجی کمانڈروں کے 10 خفیہ ٹھکانے میرائل حملوں کا نشانہ بن کر تباہ

معرکۂ وعدہ صادق کی 46 لہر میں پھر بھی سوپر ہیوی ایرانی میزائل یہودی ریاست کی طرف داغے گئے اور اس بار غاصب صہیونی فوج کے ایسے 10 خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جنہیں وہ انتہائی محفوظ سمجھتے تھے۔/ مقبوضہ فلسطین میں امریکی فوجیوں کا ایک بیرک بھی ان حملوں میں تباہ ہوگیا / ہلاکتوں کی تعداد نامعلوم ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران کے ایک بیان کے مطابق، معرکۂ وعدہ صادق کی 46 لہر میں پھر بھی سوپر ہیوی ایرانی میزائل یہودی ریاست کی طرف داغے گئے اور اس بار غاصب صہیونی فوج کے ایسے 10 خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جنہیں وہ انتہائی محفوظ سمجھتے تھے۔

رپورٹوں سے معلوم ہؤا کہ ایرانی میزائل براہ راست مذکورہ ٹھکانوں پر اترے ہیں اور نام نہاد دفاعی نظامات انہیں روک نہیں سکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق لا تعداد امدادی ٹیمیں نشانہ بننے والے ٹھکانوں کی طرف روانہ کئے گئے ہیں۔

صہیونی فوجی کمانڈروں کے 10 خفیہ ٹھکانے میرائل حملوں کا نشانہ بن کر تباہ

صہیونی ریاست اپنے ہلاکتوں کی خبریں شائع نہیں ہونے دیتی لیکن اس کے باوجود ان حملوں میں فی النار ہونے والے صہیونی کمانڈروں کی تعداد جاننے کی کوشش جاری ہے۔ 

اس رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں امریکی فوجیوں کا ایک بیرک بھی ان حملوں میں تباہ ہوگیا / ہلاکتوں کی تعداد نامعلوم ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha