17 اپریل 2010 - 19:30

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے اردو ماہنامہ "پیام زینب سلام اللہ علیہا" شائع ہوا.

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ادارہ رسائل و جرائد کے سربراہ «حجت الاسلام عباس جعفری» نے مذکورہ ماہنامے کی اشاعت کی رپورٹ دیتے ہوئے تازہ شمارے کی تفصیل یوں بیان کی ہے:

الف) رسالے کے کوائف:

مالک: حوزہ علميہ امام خمينی (رہ) - لاہور

مدیر و چیف ایڈیٹر: سید افتخار حسین نقوی

ترتیب اشاعت: ماہنامہ

شمارہ: 159 - 158

صفحات: 50

تاریخ اشاعت: محرم ـ ربیع الاول 1431 ھـ/ جنوری ـ فروی 2010 عـ

مقام اشاعت: پاکستان (لاہور)

تعداد: 30000

رسالے کی ویب سائٹ : www.iktrust.org

رسالے کا ايميل ایڈریس: almahdi.ikc@gmail.com

ب ـ رسالے کے بعض مضامین و مقالات

1۔ کیسے عزاداری کریں ؟/ ادارتی بورد

2۔ امام زمانہ (عج) کی سلامتی کی دعا کے ظاہری اور باطنی فوائد / بقلم : سید انتصار مہدی

3۔ امام (عج) کی غیبت کے دوران ہماری ذمہ داریاں / بقلم: حسین بانو انتخاب

4۔ تسبیح حضرت زہرا سلام اللہ علیہا / بقلم: سیدہ تنویر فاطمہ

5۔ ایام کی سعادت و نحوست / بقلم : محمدی رے شہری / ترجمہ : محمد علی فاضل

6۔ اسم اعظم کے بارے میں معصومین علیہم السلام کے ارشادات / بقلم: سید محمد تقی سرسوی / ترتیب: سید محسن رضوی

7۔ تعویذ نویسی کے بارے میں معصومین علیہم السلام کے ارشادات / بقلم: ذاکرہ عاصمہ انگش

8۔ توبہ اور استغفار کے بارے میں معصومین علیہم السلام کی تعلیمات / بقلم: صفدر حسین کربلایی

9۔ سحر و جادو کے بارے میں ائمہ علیہم السلام کے فرمودات / بقلم: حسین سراج زادہ

10۔ اعمال مخصوص: «بسم اللہ»، « سورہ حمد» اور «آیۃ الکرسی» / بقلم: امۃ المہدی

11۔ آیت اللہ حبیب اللہ شریف کاشانی کے مجرب تعویذات / بقلم: مستجاب زہرا

12۔ رؤیا اور خواب کے بارے میں معصومین«علیہم السلام» اور قرآن مجید کے ارشادات / بقلم: سیدہ روبینہ نقوی

13۔ اللہ کا گرانقدر عطیہ: ذکر «لا حول و لا قوة الا باللہ» / بقلم: ابن نواب کاشانی

14۔ فال نیک و بد اسلام کی نظر میں/ بقلم: سیدہ انوار فاطمہ

15۔ امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ شہید ہونے والے شہدائے کربلا کی تعداد / بقلم:  لبیب بیضون / ترجمہ: سید افتخار حسین نقوی

 

-------------------------------------------------------------------------------------

رپورٹ: ادارہ امور مجلات عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی: bc@ahl-ul-bayt.org

----

/110