2 فروری 2026 - 03:50
ایران کے دفاع کے لئے رضاکاروں کی بھرتی، عراقی خواتین نے قطاریں باندھ لیں

بین الاقوامی اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بعض عراقی خواتین نے کفن باندھ کر، اسلامی جمہوریہ ایران کے مدافعین کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے بھرتی کے مراکز میں حاضر ہوئیں اور امریکی-صہیونی جارحیت کے مقابلے کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha