پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی گومل تھانے کی دیوار سے ٹکرا دی۔ جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل اور بچے سمیت پانچ افرادشہید ہوگئے جبکہ حوالات میں قید دو قیدی اورایک راہ گیر خاتون زخمی ہوگئی۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 176720
ضلع ٹانک کے علاقے گومل بازار میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرادی، حملہ میں ایک پولیس اہل کار سمیت پانچ افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔