17 دسمبر 2025 - 16:00
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا۔

نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کیلئے پاکستان نے اپنی فضائی حدود 23 جنوری 2026 تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے 24 اپریل 2025 سے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کررکھی ہے جس میں مرحلہ وار توسیع کی جارہی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha