5 اکتوبر 2025 - 18:03
News ID: 1735311
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || نیدرلینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کیا اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے عالمی امدادی بیڑے «صمود گلوبل» پر حملے کی شدید مذمت کی۔ شرکاء نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے، انسانی امداد کی فوری فراہمی اور عالمی برادری سے مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔
آپ کا تبصرہ