بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے رکن محسن زنگنہ نے براہ راست ٹی وی پروگرام میں کہا: "آج بھی ایسا ہی تھا، تک ہماری جوہری ٹیم اور سفارتکاری کی ٹیم نے ڈٹی ہوئی ہیں، نہ ہم یورینئم کی افزودگی سے دستبردار ہوئے ہيں، ــ ہمیں اپنی قوتوں کو کمزوریوں میں نہیں بدلنا چاہئے، ہم پر بمباری ہوئی، ہم پر حملہ ہؤا، ہماری جوہری تنصیبات پر حملہ ہؤا ــ لیکن ہم نہ تو افزودگی سے دستبردار ہوئے، نہ ہم نے یورینئم اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے رکن محسن زنگنہ نے براہ راست ٹی وی پروگرام میں کہا: "دشمن کی تحویل میں دیا اور نہ ہم میزائل صنعت کے بارے میں اپے موقف سے پسپا ہوئے۔ ہم نے پرسوں رات اپنے ایک جدید ترین میزائل کا تجربہ کیا، جس کو ابھی تک ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا؛ اور یہ تجربہ کامیاب بھی تھا۔ یعنی کہنا چاہتا ہوں کہ ان ہی حالات میں ہم ایک 'بین البراعظمی بیلسٹک میزائل' (ICBM) کا سیکورٹی ٹیسٹ کر رہے ہیں۔"
21 ستمبر 2025 - 03:03
News ID: 1729250
آپ کا تبصرہ