بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں نوزائیدہ بچوں کے طب (Neonatology) کی اسسٹنٹ پروفیسر اور یونیورسٹی کے بہرامی اسپتال کی فیکلٹی ممبر مرضیہ اصغری اپنے تین سالہ بچے سمیت ان کی رہائش گاہ پر صہیونی ریاست کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئی ہیں۔ کوئی پوچھ تو لے کہ اگر مغرب اور اور ان کے پاگل کتے کا اختلاف ایٹمی ایران سے ہے تو اس خاتون کو کس جرم میں قتل کیا کیا اس کے بچے سمیت؟ کیا تم کو ایٹم بم کا غم ہے یا اسلامی دنیا کے علوم و فنون میں مہارت حاصل کرنے کے خلاف ہو؟ ایک ڈاکٹر جس کا سروکار صرف بچوں سے ہے، اس کا ایٹم بم سے کیا تعلق ہو سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
16 جون 2025 - 14:32
News ID: 1698829

تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں نوزائیدہ طب کی اسسٹنٹ پروفیسر مرضیہ اصغری اپنی رہائش گاہ پر صہیونی ریاست کے ہاتھوں دہشت گردی کا نشانہ بن کر اپنے تین سالہ بچے سمیت شہید ہوگئیں۔
آپ کا تبصرہ