15 جون 2009 - 19:30

پاکستان کے دو نیوز چینل جیو نیوز اور سماء چینل کو عارضی پابندی لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان نیوز چینل پر پابندی جی ایچ کیو پر حملے کی فوٹیج دکھانے اور غلط رپورٹنگ کرنے پر لگائی گئی ہے۔دونوں نیوز چینل پر یہ پابندی آج شام لگائی گئی ہے۔یاد رہے کہ جیو نیوز پر پہلی بار پابندی مشرف دور میں ایمرجنسی نافذ ہوتے وقت لگائی گئی تھی