اس سسٹم کی نمایش کل کے فوجی پریڈ میں ہوگی ۔ یہ فوجی پریڈ کل سے ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت سے کی جائے گی ۔ اس پریڈ کے دوران فضائیہ کے طیارے بھی پرواز کریں گے ۔ فوج کے ایک اعلی کمانڈر ذبیح اللہ نامور نے کہا کہ اس پریڈ میں شہاب ، ایک دو ، اورتین میزائیلوں نیز جدید ترین میزائیل سجیل کی بھی نمایش کی جائے گی ۔ یہ سارےمیزائیل ایرانی ماہرین نے بنائےہیں۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 167508
اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جدید ترین فضائی دفاعی سسٹم کی نمایش کرے گا ۔