https://ur.abna24.com/xhRRG27 جولائی 2016 - 09:07 News ID 768316 اخبار ایران اصلی صفحہ اخبار ایران تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ گھانا 27 جولائی 2016 - 09:07 News ID: 768316 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا کے دورے کے بعد گھانا کا دورہ کیا جہاں انھوں نے گھانا کے اعلی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔