30 جون 2016 - 14:55
امریکی وزیر خارجہ: عراق میں دہشتگردی کے خلاف ایران کی موجودگی مفید ہے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف ایران کی موجودگی مفید ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف ایران کی موجودگی مفید ہے۔ امریکی وزير خارجہ نے ایران کی عراق میں موجودگی کو ایسے وقت مفید قراردیا ہے جبکہ اس کا اتحادی سعودی عرب کو عراق میں ایران کی موجودگی پر اعتراض ہے جبکہ ایران کی عراق میں موجود عراقی حکومت کی درخواست پر ہے اور رعاقی حکومت نے بھی سعودی عرب کے اعتراض کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب حقیقت میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور سرپرستی کررہا ہے۔

.......

/169