https://ur.abna24.com/xhPBN22 جون 2016 - 12:52 News ID 761735 اخبار آسیای غربی و خاورمیانه اصلی صفحہ اخبار آسیای غربی و خاورمیانه تصویری رپورٹ: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیرس پہنچ گئے 22 جون 2016 - 12:52 News ID: 761735 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ فرانسیسی ہم منصب اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔