اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیر لائن کمپنی ماہان کی جانب سے تہران پیرس کی براہ راست پرواز کا دوبارہ آغاز کر دیا.
ماہان ائير لائنز كمپني كے دفتر برائے بين الاقوامي اور مواصلاتي امور كے مطابق، 106 مسافروں اور عملے كيساتھ 7:15 بجے پہلي پرواز تہران ہوائي اڈے سے روانہ ہوئي اور مقامي وقت كے مطابق 10 بجے پيرس كے چارلس ڈگلس ہوائي اڈے پہنچ گئي.
انہوں نے مزيد كہا كہ تہران سے پيرس اور پيرس سے تہران ہفتہ وار تين پروازيں ہفتہ، سوموار اور بدھ كے دن شيڈول كي گئي ہيں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲