اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سیکورٹی فورسز نے فلوجہ شہر میں گورنر ہاؤس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر عراق کا قومی پرچم لہرا دیا ہے۔
عراقی سیکورٹی فورسز نے فلوجہ کے جنوب مشرق میں واقع العرسان علاقے کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس علاقے کی عمارتوں پر قومی پرچم لہرا دیا ہے۔
.......
/169