اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقعراقی شہر فلوجہ سے دم دبا کر بھاگتے والے داعشی اپنے نکاح نامے تک ساتھ لیجانا بھول گئے، اسلام ٹائمز کو موصول ہونے والے نکاح نامہ کے مطابق ایک بوڑھے داعشی کی شادی ایک نوجوان خاتون کے ساتھ کی گئی،

یاد رہے کہ جہاد النکاح پر پوری دنیا میں سوال اٹھائے جانے کے بعد اب داعش نے باقاعدہ نکاح کروانے کا کام دیوان القضا کے سپرد کر دیا ہے، تاہم اس اقدام کے باوجود دوران جنگ داعشیوں کا نوجوان خواتین سے شادیاں کرنا ظاہر کرتا ہے کہ نہتے عوام پر ظلم کرنے کے بعد ان کی عصمت کس انداز میں روندی جا رہی ہے۔
........
/169