23 مئی 2016 - 04:33
تصویری رپورٹ: ایران کی بری فوج کی بیت المقدس 28 میزائل مشقیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی بیت المقدس 28 میزائل مشقوں کا پہلا مرحلہ حیدر کرار کے عنوان اور یا صاحب الزمان (عج) کی رمز کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔ ایرانی بری فوج نے صحرائے مرنجاب آران اور بیدگل میں ان مشقوں میں نازعات اور فجر میزائلوں کے کامیاب تجربات کئے ہیں۔