اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر سمعی کی دعوت پر سربیا کے صدرتومیسلاونیکولیچ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مغز و اعصاب کے حراحوں کی عالمی انجمن کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سربیا کے صدر اس دورے میں ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ بھی دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169