23 جنوری 2016 - 12:54
القاعدہ کا سرغنہ صنعاء میں ہلاک

القاعدہ کا سرغنہ عماد احمد اسماعیل شاس صنعا میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اسماعیل شاس اور اس کا ساتھی گزشتہ ہفتے پیر کے روز بریگیڈیئر فؤاد عبداللہ العماد کے گھر پر ہونے والے مسلحانہ حملوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ یمن کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق، القاعدہ سرغنہ عماد احمد اسماعیل شاس صنعا میں ہلاک ہوگیا ہے۔ اسماعیل شاس اور اس کا ساتھی گزشتہ ہفتے پیر کے روز بریگیڈیئر فؤاد عبداللہ العماد کے گھر پر ہونے والے مسلحانہ حملوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق، اسماعیل شاس اپنے آپ کو صنعاء کا امیر کہلواتا تھا۔ وہ اپنی مجرمانہ کارروائیوں کو مختلف جعلی ناموں کے ساتھ انجام دیا کرتا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169