اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دھشتگرد ٹولے داعش نے نائجیریا میں اپنے وحشتناک جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے ایک پولیس اہلکار کو ذبح کر دیا ہے۔
داعشی عناصر نے چند روز قبل اس پولیس اہکار کو گرفتار کیا تھا جبکہ آج اسے ذبح کر دیا ہے۔
داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودیت کا اعلان کرنے کے بعد اس ملک کی فوج اور نائجیریا کے عوام کے خلاف دسیوں ایسے بھیانک جرائم انجام دئے ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲