5 اگست 2015 - 18:55
اوبامہ کی بان کی مون سے ملاقات

امریکی صدر باراک اوبامہ نے اقوام متحدہ کے سسکیرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی صدر نے اس ملاقات میں بان کی مون کے ساتھ یمن کی صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

.......

/169