8 جولائی 2015 - 12:09
تصویری رپورٹ/ مشہد کے بہشت رضا(ع) قبرستان میں شب قدر

ابنا: مشہد مقدس کے قبرستان بہشت الرضا(ع) میں مدفون شہداء کے اہل خانہ نے گزشتہ شب حاضر ہو کر اکیسویں ماہ مبارک سے مخصوص اعمال انجام دئے اور شہدا کو اپنی مغفرت کا وسیلہ قرار دیا۔