10 جون 2015 - 00:22
اوباما کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس میں بم کی افواہ + تصاویر

وائٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں کا کمرہ خالی کرالیا گیا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا جلسہ جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق بم کی اطلاع پولیس کو ٹیلی فون پر دی گئی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کو خالی کروا لیا گیا۔ پولیس اور سیکرٹ سروس نے کتوں کی مدد سے تمام عمارت کی تلاشی لی اور تقریباً آدھے گھنٹے بعد عمارت کو محفوظ قرار دے دیا۔

سیکرٹ سروس کے مطابق چیکنگ کے دوران صدر براک اوباما وائٹ ہاؤس میں ہی موجود تھے۔ 

.......

/169