5 مئی 2025 - 15:51
ویڈیو | کیمبرج کی طالبہ کا فلسطینیوں کے حق میں دلیرانہ مؤقف

اہل‌بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق،کیمبرج یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اسرائیل کے ساتھ یونیورسٹی کے جاری تعاون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فارغ التحصیلی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر زمین پر بیٹھ کر فلسطین کا پرچم بلند کیا۔ اس نے کہا کہ یونیورسٹی غزہ میں نسل کشی میں شریک ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha