اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رہبر انقلاب کی کاوشوں کے تحفظ کے ادارے کے سربراہ مہدی فضائلی نے لکھا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے سعودی وزیر دفاع اور سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی ایلچی خالد بن سلمان سے مخاطب ہو کر فرمایا:
یقین دہانی کرائی۔
"برسوں قبل جہاں آپ بیٹھے ہیں یہیں آپ کے چچا [سابق سعودی بادشاہ] مَلِک عبداللہ بیجٹھے تھے۔
میں نے ان سے کہا: ہم سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ رابطے ہمارے مفاد ميں ہے اور اگر آپ بھی اس کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں تو ہمارے درمیان رابطے مزید مستحکم ہو سکتے ہیں۔
نیز رہبر انقلاب نے نے سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان سے فرمایا: آپ نے صحیح کہا کہ صہیونی ریاست خطے کے ممالک کے باہمی اختلافات سے فائدہ اٹھاتا ہے، اور ہمیں دشمنانہ محرکات پر غلبہ پانا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ