ایران_سعودی تعلقات
-
علاقائی تعاون؛
بن سلمان کو پزشکیان کا تحریری پیغام موصول ہؤا، ریاض
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے پیر کی شام اعلان کیا کہ صدر اسلامی جمہوریہ ایران کی صدارت نے ملک کے ولی عہد کو ایک تحریری پیغام بھیجا ہے۔
-
علاقائی تعاون؛
ایران - سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے کے لئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پیر 25 ستمبر کو اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی-امریکی جارحیت؛
اگر دنیا میں عدل و انصاف ہوتا تو امریکی بی-2 طیارے ڈیمونا میں صہیونی ایٹمی تنصیبات پر بم برساتے، ترکی الفیصل
سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے اپنے ایک مضمون میں اس بات پر زور دیا کہ صہیونی ریاست کے پاس جوہری بموں کا ہونا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) کے خلاف ہے / ایران پر امریکی حملہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دھوکے کا نتیجہ ہے۔
-
وعدہ صادق-3 / بشارت فتح؛
ہمیں جنگ بندی جاری رہنے پر یقین نہیں ہے، جنرل موسوی کی سعودی وزیر دفاع سے ٹیلی فونک بات چیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے سعودی وزیر دفاع کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا: ہم جنگ شروع کرنے والے نہیں تھے، لیکن ہم نے جارح کو پوری طاقت سے جواب دیا۔ چونکہ ہمیں دشمن کی جنگ بندی سمیت اس کی طرف کے وعدوں کی پابندی پر بالکل یقین نہیں ہے، لہٰذا اگر دوبارہ جارحیت ہوئی تو ہم اسے شدید ترین جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
اسرائیل کا ایران پر حملہ، سعودی عرب نے بیان جاری کردیا
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری کردیا۔
-
سعودی ایئر لائن کا 10 سال بعد ایران سے حج فلائٹ آپریشن شروع
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے، سعودی ایئر لائن نے 10 سال بعد ایران سے حج فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔
-
رہبر انقلاب کا سعودی وزیر دفاع سے خطاب: میں نے آپ کے چچا مَلِک عبداللہ سے بھی کہا تھا۔۔۔
کچھ نکات جن کی رہبر انقلاب نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں، سعودی وزیر دفاع کو یاددہانی کرا دی اور فرمایا: "آپ نے صحیح کہا کہ صہیونی ریاست خطے کے ممالک کے باہمی اختلافات سے فائدہ اٹھاتی ہے، چنانچہ ہمیں دشمنانہ عزائم و محرکات پر غلبہ پانا ہوگا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات دونوں ممالک کے لئے مفید ہونگے / دو ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے کچھ دشمن بھی ہیں + تصاویر
رہبر انقلاب اسلامی نے ملاقات کے لئے آنے والے سعودی وزیر دفاع سے مخاطب ہوکر اسلامی جمہوریہ ایران کی پیش رفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران ان شعبوں میں سعودی عرب کی مدد کر سکتا ہے۔