20 فروری 2025 - 15:57
ویڈیو | بیروت: راہ قدس کے شہداء سید نصر اللہ اور سید صفی الدین کی تشییع جنازہ کی تیاریاں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | راہ قدس کے شہداء حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور انتظامی کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی تیاریوں کی تازہ ترین تصاویر۔/110

  #إنَّا_عَلَی_العَہدِ