13 اکتوبر 2024 - 06:36
و؛ڈ؛و | ہم تو بس سیدہ زینب کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں، لبنانی خاتون

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | جنگ زدہ لبنانی خاتون کہہ رہی ہیں: گھر ہمارے ویران ہوگئے، میرا چچا زاد بھائی شہید ہو گیا، میرے دوسرے چچا کا بیٹا بھی شہید ہو گیا، میری چچا زاد بہن اور اس کے بچے شہید ہو گئے، لیکن ہم کہتے ہیں "الحمد للہ رب العالمین"، ہم سیدہ زینب علیہا السلام سے بالا تر تو نہیں ہیں، ہم اسی راستے پر گامزن ہیں، کربلا کی طرح، کوئی فرق نہیں ہے ہم میں اور ان میں، راستہ وہی ہے؛ بایں حال، ہم سیدہ زینب (سلام اللہ علیہا) کی راہ پر چل رہے ہیں۔/110