ویڈیو قابض فوج کے کچھ فوجی ہلاک اور کچھ زخمی ہیں جن کو اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شمالی محاذ سے نکالا جا رہا ہے۔
2 اکتوبر 2024 - 13:48
News ID: 1490892
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کے شمالی محاذ میں صہیونی فوج کو زبردست دھچکا پہنچایا ہے۔ متعدد جھڑپوں میں صیہونی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے جن کوہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا