اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، ذرائع
نے بتایا ہے کہ صہیونیوں کی دہشت گرد خفیہ ایجنسی ـ موساد ـ کا ہیڈکوارٹر وعدہ
صادق-2 آپریشن کے نتیجے میں تباہ ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج
کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے بھی موساد کے ہیڈکوارٹر پر حملے کی تصدیق کی
ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110