اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ لبنان میں پیجر ڈیوائسز سے ہونے والے دھماکوں سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ میری معلومات کے مطابق اس سارے معاملے سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔