دریں ایک عسکری تجزیہ کار نے الجزیرہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر زمینی حملے سے اب تک 800 سے زائد اسرائیلی فوجی مقاومت کے مجاہدین کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
صہیونی فوجی ترجمان نے ـ جو دو دن پہلے تک پورے اصرار کے ساتھ کہتا رہا تھا کہ غزہ پر زمینی حملے سے اب تک 32 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں، ـ اعتراف کیا ہے کہ اس حملے میں اب تک 361 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ کل گوکہ مبصرین کے خیال میں صہیونی فوجی ہلاک شدگان کی تعداد کئی گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔
دریں ایک عسکری تجزیہ کار نے الجزیرہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر زمینی حملے سے اب تک 800 سے زائد اسرائیلی فوجی مقاومت کے مجاہدین کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110