ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین؛
ویڈیو / کربلا میں تدفین شہداء کی یاد میں؛ حرم سیدالشہداء(ع) میں قبیلۂ بنی اسد کی عزاداری
1 اگست 2023 - 13:36
News ID: 1384218
ہر سال کی روایت کے مطابق 13 محرم کو قبیلۂ بنی اسد کی خواتین، کربلا میں اس قبیلے کی تاریخی موجودگی اور شہداء کے پاکیزہ جسموں کی تدفین کی یاد میں، امام حسین(ع) کے روضہ مبارک میں عزاداری بپا کرتی ہیں۔ / 110