22 دسمبر 2021 - 15:39
تصویری رپورٹ/ حرم امیر المومنین میں مجالس فاطمہ زہرا(س) کا سلسلہ جاری، آیت اللہ بشیر نجفی کی شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف میں حرم امیر المومنین علی علیہ السلام میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے، آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی بھی مجالس عزا میں شرکت کر رہے ہیں۔