18 جون 2021 - 07:49
تصویری رپورٹ/ صدارتی انتخابات کے امیدوار ابراہیم رئیسی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدارتی انتخابات سے تین امیدوار دستبردار ہوچکے ہیں جن میں مہر علیزادہ، علی رضا زاکانی اور سعید جلیلی شامل ہیں ۔ تین امیدواروں کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہوجانے کے بعد اب چار امیدوار سید ابراہیم رئيسی ، محسن رضائی ، قاضی زادہ ہاشمی اور عبدالناصر ہمتی میدان میں موجود ہیں۔