27 اپریل 2021 - 11:04
تصویری رپورٹ/ پاکستان؛ کوئٹہ میں "بازار اہل بیت(ع)" کی افتتاحی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں غریب لوگوں کی مدد کرنے کی غرض سے "بازار اہل بیت(ع)" کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں لوگ استعمال شدہ چیزوں کو غریب عوام تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔