12 اپریل 2021 - 14:40
تل ایبب میں کار بم دھماکہ، ایک صہیونی ہلاک

تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ تل ابیب کےعلاقے خولون میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا ہے۔

دھماکے سے آس پاس کھڑی متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ صیہونی  پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲