24 مارچ 2021 - 13:16
تصویری رپورٹ/ روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپس نذر آتش، 7 افراد جانبحق

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بنگلادیش میں پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے ۷۰ ہزار پناہ گزیں بے گھر ہو گئے جبکہ ۷ افراد جانبحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔