20 دسمبر 2020 - 16:50
ویڈیو کلیپ/ دینی طالبعلم کی مثالی شخصیت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین غلام جابر محمدی نے "دینی طالبعلم کی مثالی شخصیت رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں" کے عنوان پر مختصر گفتگو کی ہے۔