2 نومبر 2020 - 14:20
News ID: 1082799
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۷ ربیع الاول امام صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید عاکف زیدی نے "امام صادق (ع) کا امت مسلمہ کے لیے درس" کے عنوان سے گفتگو کی ہے۔