اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی پارلیمنٹ کے ممبر "عباس الزاملی" کا بیٹا ایک دھشتگردانہ کاروائی کے نتیجے میں شہید ہو گیا ہے۔
محمد الزاملی کہ جو الحشد الشعبی کا رکن تھا دو ہفتے قبل صوبہ صلاح الدین میں اس وقت ایک بم دھماکہ میں زخمی ہوا جب وہ الحشد الشعبی فورس کے ہمراہ علاقے میں گشت کر رہا تھا۔


..........
242