اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مسجد الحرام اور مسجد النبی کے مینیجمنٹ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب خانہ کعبہ اور مسجد الحرام کو چھونا منع کر دیا گیا ہے۔
ادارہ امور حرمین کے سربراہ نے مزید کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے یہ حکم دیا گیا ہے کہ طواف کے لیے دوران مشخص کی گئی حدود سے باہر نکلنا ممنوع ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے متاثر افراد کو فوری چک اپ کے لیے ڈاکٹروں کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔
................
242